انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا 

May 18, 2023 | 12:33:PM
انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)روپیہ مزید کمزور ہونے لگا،انٹر بینک میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 285.40 روپے سے بڑھ کر 285.90روپے پر پہنچ گیا،ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی بل کی طلب پر ڈالر کی خریداری دیکھی جارہی ہے

گزشتہ کاروباری روز ڈالر 285 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا، آج کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 50 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔

 یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی کامیابی پاکستان کی ناکامی ہے,پی ٹی آئی میں نئی پارٹی تیار؟