یزمان میں 2 خواتین سمیت 4 افراد قتل

May 18, 2023 | 09:13:AM
یزمان میں 2 خواتین سمیت 4 افراد قتل
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) چک نمبر 102 ڈی بی یزمان میں 2 خواتین سمیت 4 افراد کو قتل کردیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق چاروں افراد کی گردن پر کٹ کا نشان ہے، قتل ہونے والوں میں، 45 سالہ راشد، 45 سالہ شازیہ راشد، 15 سالہ عبدالرحمن اور 55 سالہ رحمت بی بی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے: بیٹے کے قتل کے چند روز بعد ہی باپ بھی فائرنگ سے جاں بحق

چاروں افراد کے مبینہ قتل کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی، پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔