عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں برقرار

Mar 18, 2026 | 12:43:PM
عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں برقرار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک )عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں سابقہ سطح پر برقرار ہیں۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا  523762 روپے کا ہے۔

10 گرام سونے کے بھائو  449041 روپے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم  کے ساتھ تعلقات،معروف اداکارہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

جبکہ پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 75 روپے کم ہوکر 8494 روپے پر آ گئی۔

دوسری جانب  عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا  5019 ڈالر پر مستحکم ہے۔