سابق کرکٹر کے سوال کا جواب: فخر زمان نے فٹنس کی وضاحت کر دی

Mar 18, 2026 | 09:55:AM
سابق کرکٹر کے سوال کا جواب: فخر زمان نے فٹنس کی وضاحت کر دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) قومی بیٹر فخر زمان نے اپنی فٹنس پر جاری تبصروں پر خاموشی توڑ دی۔
سوشل میڈیا پر اپنی فٹنس پر سابق کرکٹر عبدالروف کے تبصرے پر ردعمل دے دیا۔

فخر زمان کا اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کہنا تھا کہ میں 50 اوور کی کرکٹ کیلئے 100 فیصد فٹ نہیں تھا، انہوں نے بتایا کہ اس حوالے سے عاقب جاوید کی بات بالکل ٹھیک تھی۔

 یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمتیوں سے متعلق سرمایہ کار حیرت میں مبتلا

فخر زمان نے کہا کہ میں 15 مارچ کو فٹنس ٹیسٹ کلیئر کرنے کے بعد نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں شریک ہوا۔

 واضح رہے کہ سابق کرکٹر عبدالروف نے فخر زمان کی فیلڈنگ کی تصویر لگا کر سلیکشن کمیٹی کے بیان پر سوال اٹھایا تھا۔