کلرسیداں؛ ملزم نے بھاوج، بھتیجی، بھتیجے اور بھانجے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

Mar 18, 2023 | 01:18:AM
کلرسیداں؛ ملزم نے بھاوج، بھتیجی، بھتیجے اور بھانجے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کلرسیداں کے علاقے ڈھوک بیل میں ملزم نے بھاوج، بھتیجی، بھتیجے اور بھانجے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
فیملی سربراہ کاکہناتھا کہ سوتیلے بھائی نصیر نے بھاوج، بھتیجی، بھتیجے اور بھانجے کو نشانہ بنایا ،مقتولین میں 40 سالہ زلیخا، 25 سالہ نظرینہ ، 30 سالہ انصراور25 سالہ پرویز شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق مقتولہ کے خاوند محمد احمداور 2 بیٹوں نے بھاگ کر جانیں بچائیں ، محمد احمد نے کہاکہ ملزم ہمیں قتل کیس میں قید اپنے بھائی کے حق میں گواہی کا کہتا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں جوڈیشل کمپلیکس پیشی، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

دیگر کیٹیگریز: جرم و سزا
ٹیگز: