گلگت بلتستان انتخابات؛جی بی 13 استور 1 کا فارم 49 جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حاشر وڑائچ)گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026 کے بعدجی بی 13 استور 1 کا فارم 49 جاری کردیا گیا۔
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں جی بی 13 استور 1 سےمسلم لیگ ن کے فرمان علی کامیاب قرارپائے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں سو فیصد اضافہ
ن لیگی امیدوار فرمان علی نے 8058 ووٹ لیکر فتح حاصل کی ہے۔