امریکی صدر جوبائیڈن سائیکلنگ کرتے گر گئے

Jun 18, 2022 | 20:38:PM
امریکی صدر، جوبائیڈن، سائیکل، چوٹ
کیپشن: امریکی صدر سائیکل چلاتے گرگئے۔ سکرین، فوٹو گریب
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر سائیکل چلاتے نیچے گرگئے۔

یہ بھی پڑھیں: آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہو گی، پوراشیئر لیں گے، آصف زرداری

سائیکل سے گرنے کے فوراً بعد ہی امریکی صدر کھڑے ہوئے اور کہا کہ میں ٹھیک ہوں۔

امریکی صدر جو بائیڈن اپنی اہلیہ اور دیگر افراد کے ساتھ سائیکلنگ کر رہے تھے۔ امریکی صدر ان دنوں چھٹیاں گزارنے کیلئے ریاست ڈیلاویئر میں موجود ہیں۔