سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن۔۔دہشتگردوں کی فا ئرنگ سے پا ک فو ج کا جوا ن شہید

Jul 18, 2021 | 23:21:PM
سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن۔۔دہشتگردوں کی فا ئرنگ سے پا ک فو ج کا جوا ن شہید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان کے ضلع سینائی نارائی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی جنید نے جا م شہا دت نو ش کر لیا۔

تفصیلا ت کے مطابق آئی ایس پی آر کی جا نب سے کہا گیا ہے کہ جنوبی وزیرستان کے ضلع سینائی نارائی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا ۔یہ 

آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔اس دورا ن دہشتگر دوں کی فا ئرنگ سے سپا ہی جنید شہید ہو گئے۔ان کی  عمر 20 سال اور وہ  بالاکوٹ ضلع مانسہرہ کا رہائشی تھے۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔:

یہ بھی پڑھیں:انگلینڈ نے قومی ٹیم کو 45 رنز سے شکست دے کر ٹی ٹونٹی سیریز 1-1 سے برابر کردی