پاکستان گرلز اینڈ بوائز جونیئرز ٹینس ٹیم سر ی لنکا پہنچ گئی

Feb 18, 2024 | 21:30:PM
پاکستان گرلز اینڈ بوائز جونیئرز ٹینس ٹیم سر ی لنکا پہنچ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( روزینہ علی ) پاکستان ٹیم ڈیوس کپ جونئرز اور بلی جین کنگ کپ میں شرکت کیلئے سری لنکا پہنچ گئی ہے ،

ڈیوس کپ جونئرز اور بلی جین کنگ کپ میں شرکت کرنے کے لئے پاکستان بوائز اور گرلز ٹیم سری لنکا پہنچ گئی، عقیل خان پاکستان بوائز ٹیم کوچ جبکہ سارہ منصور گرلز ٹیم کی کوچ ہوں گی ۔

یہ بھی پڑھیں: 

پاکستان بوائز ٹیم کے کھلاڑیوں میں حمزہ رومان، شہباز علی بیگ، ابوبکر طلحہ شامل ہیں جبکہ گرلز ٹیم کی کھلاڑیوں میں آمنہ علی قیوم، سوہا علی اور زونیشیہ شامل ہیں۔