کون بنائے گا وفاق اور صوبوں میں حکومت؟ اہم انکشافات

Feb 18, 2024 | 10:58:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کون بنائے گا وفاق اور صوبوں میں حکومت؟بڑی پارٹیاں اقتدار لینے سے کترانے لگیں،کمشنر راولپنڈی کا استعفیٰ،ملک میں حکومت سازی مشکلات کا شکار،ملک میں بے یقینی اور تذبذب کی کیفیت برقرار،حالات کیا رخ اختیار کریں گے۔سینئر صحافیوں مظہر عباس،مطیع اللہ جان اور اطہر کاظمی نے ’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان‘میں اہم انکشافات کرڈالے۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: