تائیوان میں زلزلہ، شدت 5.1 ریکارڈ 

Dec 18, 2025 | 20:38:PM
تائیوان میں زلزلہ، شدت 5.1 ریکارڈ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) تائیوان کے شہر ہوالیئن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

تائی پے سے تائیوانی محکمۂ موسمیات کے مطابق اس زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے،زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت تائی پے میں بھی محسوس کیے گئے۔

زلزلہ زمین میں 31.6 کلومیٹر زیرِ زمین گہرائی میں آیا تھا۔

حکام کے مطابق زلزلے سے فوری طور پر کسی نقصان کی کوئی رپورٹ نہیں ملی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :  لاہور؛ کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار