ٹھل؛سپارکنگ کے باعث وین میں آتشزدگی،مکمل جل کر راکھ ہو گئی 

Sep 17, 2025 | 22:51:PM
ٹھل؛سپارکنگ کے باعث وین میں آتشزدگی،مکمل جل کر راکھ ہو گئی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جی ایم جمالی)ٹھل  میں سپارکنگ کے باعث وین میں آگ بھڑک اٹھی،مسافر وین مکمل جل کر راکھ بن گئی۔

مسافر وین کو بگٹی پٹرول پمپ کے قریب شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی،جس پر  مسافروں کو فوری طور پر اتارلیا گیا۔

وین ڈرائیور کاکہناتھا کہ آگ کے باعث وین مکمل جل گئی لیکن کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا، فائر بریگیڈ عملے کو اطلاع دینے کے باوجود نہیں پہنچ سکی۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - سندھ
ٹیگز: