سابق چیئرمین کل جماعتی حریت کانفرنس پروفیسر عبدالغنی بھٹ انتقال کر گئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حاشر احسن)تحریکِ آزادیٔ کشمیر آج اپنے ایک عظیم اور بےباک رہنما سے محروم ہوگئی،سابق چیئرمین کل جماعتی حریت کانفرنس پروفیسر عبدالغنی بھٹ سوپور میں انتقال کر گئے۔
انہوں نے اپنی پوری زندگی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کے لیے وقف کی، ان کی بلند سوچ، جرات مندانہ موقف اور سیاسی بصیرت کشمیری عوام کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
مرحوم کی وفات نہ صرف کشمیر بلکہ پوری تحریکِ آزادی کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
یہ بھی پڑھیں :ہینڈشیک معاملے پر پاکستان کے مؤقف کی فتح