پی ٹی آئی قیادت کے’’ کھابے‘‘ ویڈیو وائرل

Nov 17, 2022 | 16:19:PM
پی ٹی آئی قیادت کے’’ کھابے‘‘ ویڈیو وائرل
کیپشن: پی ٹی آئی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی قیادت کی کھابے اڑانے کی ویڈیو وائرل۔

 ویڈیو  میں شاہ محمود قریشی، شیریں مزاری ,  فواد چودھری اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو کھانا کھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ جس میں فواد چودھری کہہ رہے ہیں کہ یہ کہاں لکھا ہے کہ مارچ کے دوران بھوکا رہنا ضروری ہے۔