عبدالقادر مندوخیل کی سپیکر ڈائس پر نامناسب گفتگو۔۔سپیکر غصے میں آگئے 

Nov 17, 2021 | 14:19:PM
 عبدالقادر مندوخیل،مشترکہ اجلاس،جھڑپ
کیپشن: عبدالقادر مندوخیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)پا رلیمنٹ کے مشتر کہ اجلا س کے دوران پی پی پی کے رکن عبدالقادر مندوخیل کی سپیکر ڈائس پر نامناسب گفتگو ،سپیکر غصے میں آگئے ۔

تفصیلات کے مطابق سپیکر اسد قیصر  نے کہا کہ آپ تمیز سے رہیں میں باہر نکلوادوں گا ،آپ حد میں رہیں،میں بلاول کو موقع دے رہا تھا پھر یہ بدتمیزی کیوں۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر آسمان سے زمین پر آگیا،قدر میں کتنی کمی،جانیے