ڈالر آسمان سے زمین پر آگیا،قدر میں کتنی کمی،جانیے

Nov 17, 2021 | 09:49:AM
ڈالر،قدر،کمی
کیپشن: ڈالر کی قدر میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 14 پیسے سستا ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 174 روپے سے بھی نیچے آگیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر 174.89 روپے سے گر کر 173.75 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:یونیورسٹی میں طلبہ کی غیر اخلاقی ٹک ٹاک ویڈیو سو شل میڈیا پر منظر عام پر آ گئی