پنکی زہر بیچنے والی خاتون تھی: شرجیل میمن

May 17, 2026 | 15:28:PM
پنکی زہر بیچنے والی خاتون تھی: شرجیل میمن
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(  ویب ڈیسک )سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ انمول عرف پنکی زہر بیچنے والی خاتون تھی، اس زہر کے استعمال سے کئی قیمتی جانیں جا رہی تھیں۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منشیات کافی لوگوں کا اہم کاروبار بن چکا ہے، اس نیٹ ورک کو ختم کرنا حکومت کی ذمے داری ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:تیل کی قیمتوں میں بڑااضافہ؟معاشی ماہرین نے خبردارکردیا
شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ہم نے منشیات کو سنجیدگی سے نہیں لیا، دنیا بھر میں منشیات ایک مسئلہ ہے۔

صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ حکومت اسکولوں میں بچوں کا ریپڈ رینڈم ٹیسٹ کروائے گی۔