وزیر خارجہ کی ترکش ہم منصب سے ٹیلوفنک گفتگو ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(انور عباس ) ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نےترکیہ وزیر خارجہ حکان فیدان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں علاقائی صورتحال پر تبادل خیال کیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کےت مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان پاکستان اور ترکیہ کے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ، دونو رہنماوں نےباہمی دلچسپی کے امور پر تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا،علاوہ ازیں،علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے مل کر کام کرنے پر زوردیا۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان میں صنفی ڈیجیٹل تقسیم میں کمی ہوئی،وزیر اعطم کاٹیلی کمیونیکیشن ڈےپر پیغام