کال سنٹر میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے 16 سالہ نوجوان جان بحق

May 17, 2024 | 21:20:PM
کال سنٹر میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے 16 سالہ نوجوان جان بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز ) لیاقت آباد  میں ایک نجی  کال سینٹر میں فائرنگ سے 16 سالہ نوجوان قتل کردیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ایک نجی کال سنٹر میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے 16 سالہ نواجون کو نا معلوم وجوہات کی بنا پر قتل کردیا ہے،مقتول نوجوان کے شناخت عبداللہ ولد محمود کے نام سے ہوئی، نامعلوم ملزمان نے نوجوان کو کال سینٹر کے اندر ایک گولی چہرے پر ماری،مقتول میٹرک کا طالب علم تھا۔

یہ بھی پڑھیں: مسجد سے چوری کرنے والا ملزم بھاگتے ہوئے چھت سے گر کر جاں بحق