عالمی منڈی میں سونا سستا، ملکی سطح پر قیمتیں مستحکم رہیں

May 17, 2023 | 19:20:PM
عالمی منڈی میں سونا سستا، ملکی سطح پر قیمتیں مستحکم رہیں
کیپشن: سونا(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 18 ڈالر کمی کے باوجود ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
صرافہ ڈیلرزایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر کمی سے 1988 ڈالر فی اونس تک گرگیا ۔
ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا،ایک تولہ سونا 2 لاکھ 33 ہزار 100 روپے پر برقرار ہے،دس گرام سونا 1 لاکھ 99 ہزار 846 روپے پر برقرار ہے،جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 2950 روپے پر برقرارہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی سنجے گنگوانی کاپارٹی چھوڑنے کااعلان