شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

Mar 17, 2025 | 14:58:PM
شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ 

ماڑی انرجیز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دریافت سے ابتدائی طور  پر  یومیہ 2 کروڑ 4لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی۔

ماڑی انرجیز کی جانب سے مزید بتایا گیا دریافت کیے گئے تیل کے ذخائر میں یومیہ 117 بیرل خام تیل حاصل ہوگا۔

مزید پڑھیں:نوشہروفیروز، تیل منتقلی کے دوران ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، گھروں اور دکانوں کو نقصان