صحافت کرنے والے 3 اساتذہ نوکری سے برطرف
کیپشن: سیکرٹری تعلیم سندھ اکبر لغاری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سیکرٹری تعلیم سندھ اکبرلغاری نے صحافت کرنے والے 3 اساتذہ کو نوکری سے برطرف کردیا۔
برطرف ہونے والے اساتذہ میں ایک شکارپور اور دو کا تعلق کراچی کے لیاری اور صدر کے علاقوں سے ہے،برطرف ہونے والے اساتذہ میں برکت علی، محمد امین حسین اور حسنین علی شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو چینی بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول