صدر عارف علوی نے کس سے رابطہ کیا ؟ فیصل واوڈا کا بڑا دعویٰ

Mar 17, 2023 | 09:56:AM
سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر عارف علوی نے گزشتہ روز اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر عارف علوی نے گزشتہ روز اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کیا۔

ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ صدر عارف علوی کی جانب سے رابطہ کرنے پر انہیں بتا دیا گیا کہ فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، سیاست دانوں کو اپنے معاملات خود حل کرنے چاہئیں۔