وزیراعظم سے شمشیر مزاری,عبد القادر کھوسہ اور افتخار نذیر کی ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Jun 17, 2025 | 21:39:PM
وزیراعظم سے شمشیر مزاری,عبد القادر کھوسہ اور افتخار نذیر کی ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی سردارشمشیر علی مزاری, عبد القادر کھوسہ اور افتخار نذیر کی الگ الگ ملاقات ،جس میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال  کیا گیا۔

 تٖفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے ملاقات کے دوران اراکین قومی اسمبلی  نے اپنے متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو  کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہء خیال کیا گیا۔اراکین سے ملاقاتوں میں وفاقی وزیر برائے پبلک افیئرز یونٹ رانا مبشر اقبال اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی طلحہ برکی بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں:تاجر سیلز ٹیکس ایکٹ کا متعارف کردہ قانون مسترد کرتے ہیں،حکومت فوری دفعہ37 اے کو منسوخ کرے،میاں انجم نثار