کراچی: فائرنگ سے 40 سالہ خاتون جاں بحق

Jun 17, 2025 | 10:47:AM
کراچی: فائرنگ سے 40 سالہ خاتون جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی) کراچی میں اورنگی ٹاؤن نمبر 15 میں اربن ہسپتال کے قریب فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔

فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالی خاتون کی لاش کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق خاتون کی شناخت 40 سالہ فریدہ کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:حب کینال میں نہانے اور تیراکی پر ایک ماہ کیلئے پابندی