الیکشن کمیشن نے این اے 175ضمنی انتخاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا 

Jul 17, 2025 | 19:31:PM
الیکشن کمیشن نے این اے 175ضمنی انتخاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 175 مظفر گڑھ پرضمنی انتخاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 

 جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 175 میں پولنگ 10 ستمبر کو ہوگی،امیدوار 25 جولائی تک کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتے ہیں،امیدواروں کی حتمی فہرست 13 اگست کو شائع کی جائے گی جبکہ امیدواروں کو انتخابی نشان 16 اگست کو الاٹ کئے جائیں گے۔ 

یادرہے کہ جمشید دستی کی نااہلی کی وجہ سے یہ سیٹ خالی ہوئی تھی۔ 

یہ بھی پڑھیں: قدرتی آفات کوئی حکومت فیس نہیں کرسکتی ،الحمداللہ راولپنڈی میں کوئی مسئلہ نہیں ہوا،بلال یاسین