پاکستانی ہائی کمشنر کی گورنر پینانگ سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Jan 17, 2026 | 19:20:PM
پاکستانی ہائی کمشنر کی گورنر پینانگ سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انور عباس)ملائشیا میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید احسن رضا شاہ کی گورنر پینانگ، تون داتو سری اوتما حاجی راملی بن نغہ طالب سے ملاقات  ہوئی ہے۔

 ترجمان پاکستانی ہائی کمیشن ملائشیا کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، فریقین نے دو طرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کیا، ترجمان کا مزید کہناتھا کہ خصوصی طور پر پینانگ کی اہمیت پر گفتگو کی گئی، پینانگ ملائشیا کا ایک نمایاں صنعتی، ٹیکنالوجی اور سیاحتی مرکز ہے۔

یہ بھی پڑھیں:’شہزادی‘مریم نواز کو ’خوبصورت وزیراعلیٰ‘قرار دے دیا گیا

دیگر کیٹیگریز: دنیا
ٹیگز: