پاکستان کےپڑوسی ملک میں چاند نظر آگیا،کل پہلا روزہ ہوگا

Feb 17, 2026 | 21:03:PM
پاکستان کےپڑوسی ملک میں چاند نظر آگیا،کل پہلا روزہ ہوگا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز )سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور قطر کے بعد افغانستان میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ 

افغانستان میں کل پہلا روزہ ہوگا، جبکہ آج رات کو نماز تراویح کا ااہتمام کیاجائے گا۔ 

یہ بھی پڑھیں : صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے، پارٹی کے ڈنر میں شریک ہوں گے