ٹیم میں کسی کھلاڑی کی کمی محسوس ہو گی؟لاہور قلندرز کے کپتان نے بتا دیا

Feb 17, 2024 | 19:49:PM
ٹیم میں کسی کھلاڑی کی کمی محسوس ہو گی؟لاہور قلندرز کے کپتان نے بتا دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ ٹاس جیتتے تو بیٹنگ ہی کرتے،ٹیم میں راشد خان کی کمی محسوس ہو گی۔
لاہور میں پی ایس ایل 9 کے ابتدائی میچ کاٹاس ہو گیا، اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ٹاس جیتتے تو بیٹنگ ہی کرتے،راشد خان کی کمی محسوس ہو گی،کوشش کریں گے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کریں۔

یہ بھی پڑھیں ؛ پی ایس ایل 9: افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ