پی کے 106 سے نومنتخب آزاد امیدوار ہشام انعام اللہ ن لیگ میں شامل

Feb 17, 2024 | 19:10:PM
 پی کے 106 سے نومنتخب آزاد امیدوار ہشام انعام اللہ ن لیگ میں شامل
کیپشن: ہشام انعام اللہ کا شہبازشریف کے ساتھ گروپ فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لکی مروت پی کے 106 سے نومنتخب آزاد امیدوار ہشام انعام اللہ نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔
ہشام انعام اللہ سابق وزیر صحت اور سوشل ویلفیئر رہ چکے ہیں ،ہشام انعام اللہ 2018 میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر لکی مروت سے کامیابی حاصل کی تھی،ہشام انعام اللہ نے شہباز شریف سے ملاقات کے بعد ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کیا۔
ہشام انعام اللہ خیبر پختونخوا کے واحد امیدوار ہیں جنہوں نے 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی کو چھوڑ کر ایک آزاد حیثیت سے پی ٹی آئی اور جمعیت دونوں کے امیدواروں کو شکست دی۔

یہ بھی پڑھیں: چیف جسٹس پاکستان نے اہم بیان جاری کردیا