پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے سرپلس میں آگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
ّ(ویب ڈیسک)پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے سرپلس میں آگیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نومبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 10کروڑ ڈالر سرپلس رہا، اکتوبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 29کروڑ ڈالرخسارے میں تھا۔
یہ بھی پڑھیں:چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کے عہدے کےلیے 3 نام وزیر اعظم کو ارسال
رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے 5ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ63کروڑ30 لاکھ ڈالر منفی رہا، ماہرین کے مطابق ترسیلات زر میں اضافہ ملکی کرنٹ اکاؤنٹ کو سنبھال رہاہے۔