شمالی وزیرستان: گاڑی پر فائرنگ، 3 جاں بحق

Dec 17, 2022 | 11:13:AM
شمالی وزیرستان: گاڑی پر فائرنگ، 3 جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کی وجہ سے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔

یہ بھی پڑھیے: پشاور، پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ

پولیس کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے گاڑی اور لاشیں جل گئیں، ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔