آئی پی ایل کی وکٹوں پر تنقید، سعید انور کا مؤقف بھی آ گیا

Apr 17, 2024 | 18:00:PM
آئی پی ایل کی وکٹوں پر تنقید، سعید انور کا مؤقف بھی آ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد حماد) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان اور بلے باز سعید انور اپنے نام سے منسوب اکاؤنٹ سے پریشان ہو گئے۔

دین اسلام کی دعوت و تبلیغ سے وابستگی اختیار  کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سعید انور کے مطابق ان  کا کوئی سوشل میڈیا اکاونٹ نہیں، سوشل میڈیا پر ان کے نام سے جعلی اکاؤنٹ گمراہ کن اور بے بنیاد ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پی سی بی نے پنجاب حکومت سے انوکھا مطالبہ، جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

سابق کپتان کا مزید کہنا ہے کہ میرے نام سے جعلی اکاؤنٹ بناکرگمراہ کن اور غلط بیانات دئیے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ سابق کپتان سعید انور کے نام سے منسوب سوشل میڈیا پوسٹ میں آئی پی ایل کی وکٹوں کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔