پاکستان نے مسٹر یونیورس باڈی بلڈنگ میں 5 گولڈ میڈل جیت لیے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(محمد حماد)پاکستان نے تھائی لینڈ میں ہونے والے مسٹر یونیورس باڈی بلڈنگ مقابلوں میں پانچ گولڈ میڈل سمیت 6 میڈلز اپنے نام کر لیے ہیں۔
پتایہ میں ہونے والے مقابلوں کے دوران 50 پلس ماسٹرز کیٹیگری میں محمد فرقان شکیل، 40 پلس کیٹیگری میں جواد احمد،70 کلوگرام کیٹیگری میں شہروز خان ، 75 کلو گرام کیٹیگری میں عمیر مقصود بھٹی نے طلائی تمغے حاصل کیے۔
محمد مبشر نے میڈلز مائنس 70 کلو گرام میں سلور اور مینز کلاسک میں گولڈ میڈل جیتا۔
یہ بھی پڑھیں :پنجاب میں تباہی مچانےوالا سیلابی ریلہ سندھ میں داخل