پی ٹی آئی کی خواتین کو سلیمان شہباز کا ہوائی بوسہ، ویڈیو وائرل

Sep 16, 2023 | 18:02:PM
پی ٹی آئی کی خواتین کو سلیمان شہباز کا ہوائی بوسہ، ویڈیو وائرل
کیپشن: سلیمان شہباز
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سپورٹر خواتین کو ”flying kiss“ دے دی ۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں سلیمان شہباز  نے سڑک کی دوسری جانب پی ٹی آئی کی سپورٹر خواتین کو دیکھا جو ہاتھ میں پی ٹی آئی کا جھنڈا لیے کھڑی تھیں۔

سلیمان شہباز نے خواتین کو دیکھتے ہی ایک ہوائی بوسہ ان کی جانب اچھال دیا۔ یہ حرکت دیکھ کر خواتین کو غصہ آگیا اور انہیں کھری کھوٹی سنانے لگیں، لیکن سلیمان مسکراتے ہوئے وہاں سے چلے گئے۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)