برائلر گوشت کی قیمتیں پھر سر اٹھانے لگیں

Oct 16, 2025 | 11:45:AM
برائلر گوشت کی قیمتیں پھر سر اٹھانے لگیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(خان شہزاد)لاہور  میں برائلر گوشت کی قیمتیں پھر سے بڑھنے لگیں،گراں فروشوں نے بھی شہریوں کا جینا اجیرن کردیاہے۔

مارکیٹ میں برائلر گوشت 7 روپے اضافے سے 446 روپے فی کلوگرام ہوگیادوسری طرف برائلر 460 روپے تک بھی فروخت کیا جارہا ہے۔

برائلر فارم ریٹ 280،تھوک 294 اور پرچون قیمت 308 رہی۔

دوسری طرف انڈے 320 روپے فی درجن تک پہنچ گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:750 روپے والے پرائزبانڈزکی قرعہ اندازی،جیتنے والے خوش نصیب کون ؟