آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، ان کی خوشدامن کے انتقال پر تعزیت کی

Oct 16, 2023 | 20:53:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق صدر آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد، سربراہ جے یو آئی سے ان کی خوشدامن کے انتقال پر تعزیت کی۔
تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچے،سابق صدر نے مولانا فضل الرحمان سے سے ان کی خوشدامن کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات جاری ہے،ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری بھی شریک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری سکولوں کی نجکاری کا معاملہ، پنجاب حکومت نے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی