پی پی 209 ضمنی الیکشن؛ تحریک انصاف نے ن لیگ کو شکست دیدی

Oct 16, 2022 | 22:11:PM
خانیوال، پی پی 209، تحریک انصاف، مسلم لیگ ن، شکست
کیپشن: پی ٹی آئی ، ن لیگ پارٹی لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)خانیوال کے حلقے پی پی 209 کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کو شکست دیدی۔
غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے فیصل نیازی نے ن لیگ کے امیدوار کو شکست سے دوچار کیا، فیصل نیازی نے 71586 ووٹ لے کرکامیاب سمیٹی جبکہ ان کے مقابل ن لیگ کے ضیا الرحمان 57864 ووٹ لے سکے۔

یہ بھی پڑھیں: غلام احمد بلور کا انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار