طلبا کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔۔وزیر تعلیم کا بڑا اعلان 

Oct 16, 2021 | 21:28:PM
پاس ہونے کیلئے، 45فیصد مارکس، شرط ختم
کیپشن: طلبا کیلئے خوشخبری، وزیرتعلیم نے اہم اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیر تعلیم سردار شاہ نے پاس ہونے کیلئے 45 فیصدمارکس کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
تفصیلات کے مطابق وزارت تعلیم سندھ نے ہرمضمون میں 45فیصدمارکس کی شرط ختم کرنے کافیصلہ کیا ہے۔وزیر تعلیم سردار شاہ نے کہاہے کہ ہرمضمون میں 45فیصدنمبرحاصل کرنےکی شرط ختم کرنے کی سفارش کی ہے۔ پاسنگ مارکس 40فیصد تک کرنے کی سفارش کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور سمیت تمام بورڈز نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا، کامیابی کا تناسب کیا رہا ؟؟؟