ارشد شریف کی والدہ کا سپریم کورٹ کو خط 

Nov 16, 2022 | 16:32:PM
ارشد شریف کی والدہ کا سپریم کورٹ کو خط 
کیپشن: سپریم کورٹ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ارشد شریف کی والدہ کا سپریم کورٹ کے ایچ آر سیل کو خط , انکا کہنا ہے بیٹےے قتل کی کسی بھی قسم کی تحقیقات سے لاعلم ہوں۔

ارشد شریف کی والدہ  نے  بیٹے کے قتل کی تحقیقات سے لاعلمی کا اظہار  کرتے ہوئے سپریم کورٹ کو خط لکھا۔ جس میں انکا کہنا تھا کہ گھریلو خاتون ہوں اور ارشد شریف کے قتل کی کسی بھی قسم کی تحقیقات سے لاعلم ہوں،ریاست کی ذمہ داری ہے کہ ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات اور گواہان پیش کرے۔

ارشد شریف کی والدہ نے بیٹے کے قتل کی تحقیقات اور گواہان پیش کرنے پر سپریم کورٹ کے خط کا جواب دیا ہے۔