ڈیرہ بگٹی : ہیضے کی وباپھوٹنے پر ہیلتھ ایمرجنسی نافذ 

May 16, 2022 | 19:18:PM
ڈیرہ بگٹی، تحصیل پیر کوہ، ہیضے کی وبا، پھوٹنے، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ،
کیپشن: ہیضے سے متاثرہ مریض ہسپتال میں زیرعلاج ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ڈیرہ بگٹی کی تحصیل پیر کوہ میں ہیضے کی وباپھوٹنے پر ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
محکمہ صحت بلوچستانکا کہناہے کہ علاقے میں وبا سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات کئے جارہے ہیں،ان کا کہناتھا کہ پیر کوہ میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس سٹاف کی اضافی ڈیوٹیاں بھی لگائی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: صومالیہ: سیاسی بحران کا خاتمہ، حسن شیخ محمد نئے صدر منتخب