اسرا ئیل کی حمایت پر مایا علی اور بھارتی ادا کا رہ کنگنا رنا وت میں کا نٹے کی ٹکر

May 16, 2021 | 17:52:PM
اسرا ئیل کی حمایت پر مایا علی اور بھارتی ادا کا رہ کنگنا رنا وت میں کا نٹے کی ٹکر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اداکارہ مایا علی نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر متعصب انڈین اداکارہ کنگنا رناوت کو کھری کھری سنا دیں۔
تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اکاونٹ گزشتہ دنوں معطل کردیا گیا تھا مگر اس کے باوجوداداکارہ سوشل میڈیا پر سرگرم نظر آتی ہیں اور اپنے خیالات کا انسٹاگرام کے ذریعے پرچار کرتی پائی جاتی ہیں۔

کنگنا رناوت نے فلسطین میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی حمایت کی جس پر اداکارہ مایا علی نے انتہائی مایوسی کا اظہار کیا اور بھارتی اداکارہ کی ذہنی صحتیابی کیلئے دعا بھی کر دی۔
 مایا علی نے کنگنا کی اسٹوری کو ری پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے بہت افسوس ہے اور میری دعا ہے کہ تم جلد ٹھیک ہوجاو، کسی میں کم از کم انسانیت تو ہونی چاہیے، ساتھ ہی مایا نےPalestenianLivesMatter# کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

یہ یھی پڑھیں:میں مرا نہیں ہوں۔۔بالی ووڈ اداکار پریش راول کا ٹویٹ