پی ایس ایل 11: ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر الزاری جوزف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل 

Mar 16, 2026 | 12:08:PM
پی ایس ایل 11: ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر الزاری جوزف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) میں ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر الزاری جوزف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل ہو گئے۔

اس حوالے سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کہنا ہے کہ الزاری جوزف کو اسپینسر جانسن کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔

 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کہا کہ اسپنسر جوزف نجی وجوہات کے سبب پی ایس ایل کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سابق قومی کرکٹ کپتان  کی الیکشن لڑنےمیں دلچسپی ، پسندیدہ پارٹی کا نام بھی بتا دیا

واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آسٹریلیا کے اسپنسر جانسن کے ساتھ ڈائریکٹ سائننگ کی تھی۔