جاپان میں 7اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ، ویڈیو دیکھ کر آپ کانپ اٹھیں گے

Mar 16, 2022 | 21:52:PM
جاپان، مشرقی علاقے، زلزلہ، سونامی کی وارننگ،
کیپشن: زلزلہ ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)جاپان کے مشرقی علاقے میں7اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے فوکوشیما سمیت کئی شہروں میں محسوس کئے گئے جبکہ زلزلے کی شدت 7.3 تھی۔ زلزلے کی گہرائی زیر سمندر 60 کلومیٹر تھی جس کے باعث کئی جاپان کے کئی شہر لرز اٹھے۔ساحلی شہر فوکوشیما میں زلزلے کے بعد سونامی کی واننگ جاری کردی گئی ہے۔ زلزلے کے فوری بعد نقصانات کی خبریں تاحال سامنے نہیں آئی ہیں لیکن جاپان سے آنے والی ویڈیو ز میں اس خوفناک زلزلے کو دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ثانیہ مرزا کو شعیب ملک کی کونسی عادت پسند نہیں ، ٹینس سٹار نے کھل کر بتا دیا