کویت نے 2 ہزار سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کردی

Jun 16, 2026 | 00:47:AM
کویت نے 2 ہزار سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کویت نے مزید 2 ہزار سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کردی۔

کویتی میڈیا کے مطابق 2,192 افراد کی شہریت منسوخ کی گئی ہے اور  شہریت منسوخی کی کارروائی کویت کے سرکاری گزٹ میں شائع ہوئی ہے۔

کویت میں 2 سال سے جاری ’شہریت جائزہ مہم‘ کے تحت ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں، سال 2025 میں بھی 50 ہزار افراد کی شہریت منسوخ کی گئی تھی۔

دیگر کیٹیگریز: دنیا
ٹیگز: