بھارتی اداکارہ منارا چوپڑا کے والد 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

Jun 16, 2025 | 23:53:PM
بھارتی اداکارہ منارا چوپڑا کے والد 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بھارتی اداکارہ منارا چوپڑا کے والد رمن رائے ہنڈا 72 برس کی عمر میں چل بسے، پریانکا چوپڑا اور پرینتی چوپڑا کی کزن منارا چوپڑا کے والد دہلی ہائیکورٹ کے معروف وکیل تھے۔

منارا چوپڑا نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں والد کے انتقال کی تصدیق کی اور آخری رسومات کی تفصیلات شیئر کیں۔