پنجاب بجٹ میں ہونہار اسکالرشپس کیلئے 15 ارب مختص

Jun 16, 2025 | 18:19:PM
 پنجاب بجٹ میں ہونہار اسکالرشپس کیلئے 15 ارب مختص
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وزیر خزانہ پنجاب میاں مجتبی شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ محکمہ ایجوکیشن کے غیر ترقیاتی اخراجات کے لئے 661 ارب روپے مختص کئے گئے۔ 

پنجاب اسمبلی میں صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبی شجاع الرحمن نے بجٹ تقریر کے دوران کہا کہ ہونہار اسکالرشپس کے لئے 15 ارب مختص لیے گیے ہیں۔

ساڑھے چار ارب روپے سے طلباء کو وظائف دئے جائئں گے، انہوں نے کہا کہ سی ایم پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت یونیورستی اور کالجز کے طلباء کو بالترتیب 27 ارب اور 10 ارب کی لاگت سے 112000 طلباء کو لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں:محکمہ ٹرانسپورٹ کے لئے 85 ارب کا بجٹ مختص