امریکا نے سفارتی عملے کو اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت کردی   

Jun 16, 2025 | 10:25:AM
امریکا نے سفارتی عملے کو اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت کردی   
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز )امریکا نے اسرائیل میں اپنے سفارتی عملے کو ملک چھوڑنے کی اجازت دے دی۔

 ایرانی حملوں کے بعد اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کے عملے کو اسرائیل چھوڑنے یا اگلے نوٹس تک محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی ۔ تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتی مشنزکھلے رہیں گے ۔

 یہ بھی پڑھیں:عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ سے انکار ،عدالت نےبڑا فیصلہ سنا دیا

 سفارتخانے نے امریکی شہریوں کو بھی اپنی مدد آپ کے تحت اسرائیل چھوڑنے کا کہہ دیا ۔ برطانیہ نے بھی اپنے شہریوں کو اسرائیل کا سفر کرنے سے روک دیا۔