جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری ٰکا اجلاس منصورہ میں شروع 

Jun 16, 2023 | 12:16:PM
جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری ٰکا اجلاس منصورہ میں شروع ہو گیا ہے۔ مجلس شوری ٰکے اجلاس کی صدارت امیر جماعت اسلامی سراج الحق کر رہے ہیں۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی) جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری ٰکا اجلاس منصورہ میں شروع ہو گیا ہے۔ مجلس شوری ٰکے اجلاس کی صدارت امیر جماعت اسلامی سراج الحق کر رہے ہیں۔ 

مرکزی مجلس شوری ٰکے اہم اجلاس میں ملک بھر سے اراکین شوری شریک ہیں۔

مزید پڑھیں:  سمندری طوفان’بپر جوائے‘ بھارتی گجرات سے ٹکرانے کے بعد کمزور پڑ گیا

قیصر شریف کے مطابق مرکزی مجلس شوری ٰمیں ملک کی سیاسی صورت حال کا مکمل جائزہ لیا جائے گا۔ کراچی مئیر کے انتخابات کا جائزہ بھی مجلس شوریٰ ایجنڈے کا حصہ ہے۔