سابق صدر آصف علی زرداری لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے

Jul 16, 2023 | 17:49:PM
سابق صدر آصف علی زرداری لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے۔

شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور صابق صدر آصف علی زرداری گزشتہ روز لاہور پہنچے تھے۔ انہوں نے گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی تھی اور موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو بڑا جھٹکا، ڈیرہ اسماعیل خان سے پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گر گئی